11 اگست 2011 - 19:30

فسادات کی زد میں آئے برطانیہ میں آہستہ آہستہ حالات پولیس کے کنٹرول میں آرہے ہیں اورگذشتہ رات سے شدید نوعیت کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

ابنا: برمنگھم میں ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار کے دوران جاں بحق ہونیوالے تین پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان شہریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے مقامی لوگوں نے حادثے کے مقام پر شمعیں روشن کیں ۔ لاء اینڈ آرڈر کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری مختلف شہروں میں تعینات کی گئی ہے۔ شہری سیکورٹی کے ناقص انتظام اور ہنگاموں کا الزام سیاستدان اور پولیس پر ڈال رہے ہیں۔ 

۔۔۔۔۔

/110